ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر
کراچی (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر دن کے آغاز میں ہی ڈالر نے اونچی چھلانگ ماری جس سے روپیہ مزید گر گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق دن کے آغاز پر...