وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں،  یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں

وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں، یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )  وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں ، کہا جاتا ہےکہاں یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں ، زیارت کر لیں ۔

ازبکستان کے شہر ثمر قند میں موجود ایکڑوں پر پھیلا محمدی قبرستان۔جہاں صرف وہ شخص دفن ہوتا تھا جس کے نام کے ساتھ محمد ہوتا تھا۔بظاہر باغیچہ ہےلیکن ہر طرف قبریں ہی قبریں ہیں، یہاں ہزاروں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں۔ شیخ محمد ابو منصور امام ماتریدی رحمۃ اللہ علیہ کا مزار اقدس بھی اسی قبرستان میں ہے ۔ مزار پر موجود پتھرکی سلوں پر قرآن پاک کی آیات اور احادیث مبارکہ لکھی ہوئی ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close