اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف مقامات پر بازاروں کا دورہ

ہری پور: ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ملک قمر ضیاءنے آج مختلف مقامات پر بازاروں کا دورہ کیا، جن میں سرائے سالہ، شاہ محمد، علی خان وغیرہ شامل تھے، پرائس چیکنگ کی گئی اور خلاف ورزی کرنیوالے دکانداروں کو جرمانے عائد کیے گئے۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے