اسسٹنٹ کمشنر ہری پور کا منڈی کی تیاریوں کا جائزہ

ہری پور: ڈپٹی کمشنر ہر ی پور کیپٹن ریٹائرڈ نیم ناصر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور ون علی شیر خان خلیل کا ہمراہ ٹائیگر فورس منڈی کی تاریوں کا جائزہ لیا، اس موقع پر ٹی ایم اے اور وائلڈ لائف کے اہلکار بھی موجود تھے، اسسٹنٹ کمشنر علی شیر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے صوبائی گورنمنٹ خیبرپختونخواہ کے حفاظتی انتظامات کے تحت ہری پور ضلع میں مختلف چار مقامات پر کیٹل منڈیاں قائم کی جائیں گی، جن کا ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیتے رہیں گے اور عوام الناس سے بھی اپیل ہے، حفاظتی انتظامات پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے