ایس ایس پی گھوٹکی عمر طفیل کے حکم پر آر آر ایف کے دستے مقرر

گھوٹکی: ایس ایس پی گھوٹکی عمرطفیل خان کے احکامات پر اے ایس پی ڈاکٹر ایاز حسین کی نگرانی میں سٹی میرپورماتھیلو کے داخلی اور خارجی راستوں پر پکٹس قائم کرکے آر آر ایف کے دستے تعینات کردئیے گئے،جوکہ24 گھنٹے اپنی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

ایس ایس پی عمرطفیل نے کہا کہ مشتبہ افراد، مشکوک گاڑیوں، مسافر بسوں اور موٹرسائیکلوں کے کوائف کی چھان بین کی جارہی ہے۔ جرائم پیشہ عناصراور سماجی برائیوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے،ضلع میں جرائم کا خاتمہ اور امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے