ایف آئے آر درج کروانے پر ملزمان کی نوجوان کو قتل کرنے کی دھمکیاں

خیرپورناتھن شاہ محمد حسن کہوسہ۔خیرپورناتھن شاہ کی رحمت اللہ کالونی کے نوجوان تین بچوں کا باپ محمد یاسین ولد عبدالرحمان کا اپنے معصوم بچے کے ساتھ بہٹائی میڈیا سینٹر پہنچ کر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے کزن عبدالحفیظ عزیز اور راجا ملاح ولد عبدالغفور جو مجھے ہر روز مارنے کی دھمکیاں دے رہیں ہیں اور مجھے اپنے ہی گھر میں رہنے نہیں دیتے کہتے ہیں کہ اپنے کیس کوکو رٹ میں جاکے وا پس لکھ کہ دے دو ورنہ ہم تم کو مار دینگیںکیوں کے ان لوگوں کے خلاف میری پہلے سے ایف آئے آر داخل ہے جس کی وجہ سے یہ میرے جان کے دشمن بنے ہیں اور وہ طاقتور لوگ ہیں اور سرعام گھوم رہے ہیں اور میں اور میرے گھر والے بہت پریشان ہیں اور بہت تکلیف والی زندگی گزار رہیں ہیں میں ایس ایس پی دادو اور اعلی عملداروں سے اپیل کرتاں ہوں ایف آئے آر میں نامزد ان جوابداروں کو فوراً گرفتار کرکے مجھے اور میرے گھر والوں کی زندگی کو بچایا جائے

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے