ایم آر ڈی کی تحریک میں شہید غلام نبی کھوسہ کے گھر کے حالات

آج خیرپور ناتھن شاہ میں 37 سال 12 ستمبر 1983 ایم آر ڈی کے شہداءکا دن منایا جا رہا ہے جس میں نو شہداءتھے اس میں گھوٹ گل محمد کھو سہ میں ایک جواں غلام نبی کھو سہ کو ایم آر ڈی کی تحریک میںشہادت ملی تھی گھو ٹ گل محمد کھو سہ صحافیوں کی ٹیم وہاں گئی صحافیوں سے بات کرتے غلام نبی کے گھر والی نے بتایا کہ ہم غربت کی لکیر میں ہے میرے شوہرکی قربانی ہے ایم آر ڈی کی موقع پر میرے شوہر نے اپنی جان قربا ن کی تھی لیکن آج زندگی کا سفر سنگیں ہو گیا ہمارے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے ہم بھوکے پیٹ سو رہی ہے ہم کو ایک چھوٹا سا مکان ملا تھا مگر نا پنکھا ملا نا سولر ملی قبرستاں کی دیوار بھی نہیں ہے قبرستاں کی نزدیک گاﺅں کا گندا پانی چھوڑ دیا جاتا ہے گاﺅں میں اسکول نہیں ہے ہم بلاول بھٹو کو ال کرتے ہے کہ شہید غلام نبی کے لواحقین سے رابطہ کریں اور ان کی ہر طرح کی مدد کیا جائے(محمد حسن کھوسہ )

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے