اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی نگرانی میں موٹروے کے اطراف میں ہزاروں پودے لگائے گئے

ہری پور: مون سون شجرکاری مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اے ڈی لوکل گورنمنٹ کی نگرانی میں تین ٹیمیں ہزارہ موٹروے کے دونوں اطراف ہزاروں پودے لگائے گئے ۔ ضلع ہری پور میں مون سون شجرکاری مہم ضلعی انتظامیہ، محکمہ جنگلات اور لوکل گورنمنٹ کے زیرنگرانی جاری ہے۔ کمشنر ہزارہ اور ڈی سی ہری پور نے اے ڈی لوکل گورنمنٹ نے ہزارہ موٹروے پر مون سون شجرکاری مہم کا معائنہ کیا، مون سون شجرکاری مہم ہزارہ موٹروے کے اطراف اگلے چند روز تک جاری رہے گی۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے