بھریاسٹی رورل ہیلتھ سینٹر میں پولیو کے خاتمے کے لیے اہم جلاس

نوشہروفیروز/پولیو:بھریاسٹی رورل ہیلتھ سینٹر میں پولیو کے خاتمے کے لیے اہم جلاس۔ پولیوایک خطرناک بیماری ہے ،جس کے خاتمے کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا، پولیو ورکرز سے والدین اپنے بچوں کو بچاو کے قطرے پلائیں۔ڈاکٹرز پولیو کی بیماری پر قابو پانے میں مدد کریں ۔اب تک پولیو کے بہت سے کیس سامنے آئے ہے ، مگر اس کی بیماری کو روکنے کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا ، ڈاکٹرز ابھی تک اس خطر ناک بیماری پر قا بو نہیں پا سکے ۔والدین کو چا ہئے کہ پولیو ور کرز سے اپنے بچوں کو پولیو بچاﺅ کے قطرے پلائیں۔ پولیو کے خاتمے کے لیے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی ہوگی ۔

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ )پوری سندھ کی طرح خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے