بھیرہ تحصیل بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی چوری کی واداتیں نہ رک سکی

بھیرہ : تحصیل بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی نان سٹاپ چوری اور نقب زنی کی وارداتیں نہ رک سکی پے در پے ڈکیتی کی وارداتیں جاری ۔تھانہ میانی کی حدود میں چور کئی گھروں کا صفایا کر گئے نواحی علاقہ ڈیرہ سیالاں میلووال میں رات گئے ڈکیتی کی وارداتیں ،نواحی علاقہ میلووال میں چور گینگ گھر کی چھت پھاڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لے اڑے طلاع دینے کے باوجود میانی پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچی میانی پولیس جرائم پیشہ افراد کو لاگام ڈالنے میں ناکام ( افتخاراحمد بھیرہ)

Check Also

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتارچارسدہ پولیس نے ڈھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے