بھیرہ میں شدید بارشوں کا پانی نہ نکالا جاسکا

بھیرہ میں شدید بارشوں کے بعد نشیبی علاقوں سے بارشی پانی نہ نکالا جاسکا شہری گھروں میں محصور ہو گئے۔ڈینگی اور ملیریا پھیلنے کا خدشہ ہے بھیرہ میں معروف عالم دین اور مفسرقرآن جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری کے سالانہ عرس کی تقریبات ،، دنیا بھر کے عقیدت مندوں کی شرکت ہے لیکن اگر یہ پانی نہ نکالا گیا تو عرس میں عقیدت مند شرکت نہیں کر سگے ڈینگی اور ملیریا کے بھی کئی کیس سامنے آئے ہیں ہماری درخواست ہے کہ اس پانی کو نکالنے میں مدد کی جائے (افتخاراحمد)

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے