بھیرہ میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

بھیرہ: تفصیلات کے مطابق بھیرہ کے علاقہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اور ایک زخمی ہوا۔ ڈی پی او فیصل گلزار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی بھلوال سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ اے ایس پی ماہم خان، ایس ایچ او تھانہ بھیرہ بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے جبکہ زخمی کو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان سرگودھا پولیس کے مطابق ملزما ن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے