بہاولپورمیں پسند کی شادی جرم بن گیا

بہاولپورمیں پسند کی شادی جرم بن گیا،رشتہ دار جان کے دشمن بن گئے، جان سے مارنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں ،نواب شاہ کی رہائشی سدرہ بانو کھوکھر کی اپنے خاوند ساجد علی،اور والدہ نصرت بی بی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو،وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب،وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے انصاف اور تحفظ کی اپیل کر دی۔
(آصف سرمد )

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے