بین الصوبائی منشیات سمگلر منشیات سمیت گرفتار

چنیوٹ: ڈی پی او سید حسنین حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، دوست محمد پل پر ناکہ بندی کے دوران بین الصوبائی منشیات سمگلر گرفتار کرلیا۔ منشیات سمگلر کے قبضہ سے ڈیڑھ من سے زائد چرس اور افیون برآمد ہوئی، ملزم نور محمد ضلع کرک کا رہائشی اور منشیات سپلائی کا دھندہ کرتا ہے۔ ملزم گاڑی میں منشیات لیکر جنوبی پنجاب جارہا تھا اچھی کارکردگی پر میں پولیس ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کرتا ہوں۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے