تحصیل بھیرہ کے قصبہ میلووال میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ اوباش زمیندار کی حوس کا شکار

تحصیل بھیرہ کے قصبہ میلووال میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ اوباش زمیندار کی حوس کا شکار۔زمیندار گھریلو ملازمہ کو 6 ماہ تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رھا۔گھریلو ملازمہ کو حاملہ ھو جانے پر بھی زمیندار رب نواز حوس کا نشانہ بناتا رہازمیندار کے ظلم کا شکار گھریلو ملازمہ جویریہ کو پولیس نےنازک حالت میں سرگودھا ھسپتال منتقل کردیا تھانہ میانی میں مظلومہ لڑکی کے بھائی شاہد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔
ملزم راز کے افشاءپر فرار ھونے میں کامیاب۔ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔ایس ایچ او تھانہ میانی۔( افتخاراحمد)

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ )پوری سندھ کی طرح خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے