تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و دیگرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاو¿ن
تھانہ ریتی
آج ایس ایچ او تھانہ ریتی انسپکٹر علی مراد عباسی نے بمہ اسٹاف سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا کیس داخل ریتی پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے نزد عاربی شر کے ہوٹل نزد ریلوے اسٹیشن ریتی سے 3 ملزمان کو 1موبائل فون،2موٹر سائیکل، اور 1620 نقد رقم سمیت گرفتار کر لیا.
گرفتار ملزمان
1-سونارو گھنیو
2-کریم بخش شر
3-حاکم علی گھنی گ
پولیس گرفتار ملزمان کو تھانہ پہ لے آئی اور ان کے خلاف کرائیم نمبر 40/2020 دفعہ
5 سندھ جوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا.
(رانااقبال )

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے