تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات

گوجرانوالہ: تھانہ صدر کامونکی کے علاقے میں ڈاکووں کی شہری محمد ندیم کے گھر میں ڈکیتی کی واردات، ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر10 لاکھ سے زائد کے زیورات اور سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے