تھانہ عیسیٰ خیل کے علاقہ میں پولیس کا اشتہاریوں کیساتھ مقابلہ

میانوالی: تفصیلات کے مطابق تھانہ عیسی خیل کے علاقہ میں پولیس کا اشتہاریوں کیساتھ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہیڈ کانسٹیبل نیئر عباس زخمی ہوگیا، سرچ آپریشن کے دوران اشتہاریوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی، تھان مکڑوال اور عیسی خیل کی باونڈری پہاڑی علاقہ میں پولیس کا اشتہاریوں کیساتھ مقابلہ ہوا۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے