تھانہ میانی بنہ میانوالہ میں ڈکیتی کی واردات ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بھیرہ
تحصیل بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی نان سٹاپ چوری اور نقب زنی کی وارداتیں نہ رک سکی پے در پے ڈکیتی کی وارداتیں جاری ۔ تھانہ میانی بنہ میانوالہ میں ڈکیتی کی واردات ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ڈاکو چھ موٹر سائیکل سواروں کو لوٹ کر فرار زخمی شخص کو رورل ہیلتھ سنٹر میانی ہسپتال منتقل کر دیا میانی پولیس جرائم پیشہ افراد کو لگام ڈالنے میں ناکام
( افتخاراحمد بھیرہ)

Check Also

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتارچارسدہ پولیس نے ڈھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے