تیزرفتارگاڑی کی موٹرسائیکل سوار ہیڈکانسٹیبل کو ٹکر

چنیوٹ: نامعلوم تیزرفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار ٹریفک ہیڈکانسٹیبل کو کچل ڈالا اور گاڑی والا موقع سے فرار ہوگیا۔

جھنگ روڈ نزد جانی شاہ کے قریب ایک تیزرفتار نامعلوم گاڑی نے موٹرسائیکل سوار ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل انتظار علی کو کچل ڈالا جبکہ ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا جبکہ زخمی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیاگیا، جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا، متعلقہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے