تیزرفتاری کے باعث موٹرسائیکل اور کار میں تصادم

چنیوٹ: جھنگ روڈ رمضان شوگر مل کے قریب تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں محمد علی زخمی ہوگیا جبکہ محمد اسحاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کردیا جبکہ نعش کو ورثاءکے حوالے کردیاگیا۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے