جلالپور بھٹیاں مہر عنصرمہر رفیق اینڈ سنز والے مہر عنصر علی کی گاڑی پر فائرنگ

جلالپور بھٹیاں/ مہر عنصر کی گاڑی پر فائرنگ
مہر رفیق اینڈ سنز والے مہر عنصر علی پر قاتلانہ حملہ، گاڑی پر فائرنگ کا واقع پنڈی بھٹیاں روڈ پر سرکاری ہسپتال کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد نے سامنے سے آکر مہر عنصرعلی کی گاڑی پر شدید فائرنگ کی جس سے گاڑی کی فرنٹ سکرین اور سائیڈ والے شیشے ٹوٹ گئے۔ گاڑی پر سوار مہر عنصر علی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ فائرنگ کا واقع ممکنہ طور پر دو گروپوں میں جانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔(ڈاکٹرافتخارالدین)

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے