جلالپور بھٹیاں میں گھریلو گیس سلنڈر میں آگ بھڑک اٹھی

جلالپور بھٹیاں: تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر بھرنے کے دوران سلنڈر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر دکاندار نے سلنڈر کو فوری روڈ پر پھینک دیا، آگ لگنے سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا، عوام نے گیس کی دکانیں شہر سے باہر منتقل کرنے مطالبہ کیا۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے