جلالپور بھٹیاں کے قریب مسافروین کی ٹرالر سے ٹکر

جلالپور بھٹیاں: حافظ آباد سے پنڈی بھٹیاں جانیوالی مسافر وین جلالپور بھٹیاں کے قریب کھڑے ٹرالر سے اوورٹیک کرتے ہوئے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں5 افراد شدید زخمی ہوگئے، جن میں3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کردیاگیا ہے۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے