جلالپور پنڈی بھٹیاں میں ایک ہی دن میں ڈکیتی کی تین بڑی وارداتیں

جلالپوربھٹیاں سکھیکی پنڈی بھٹیاں ایک ہی دن میں ڈکیتی کی تین بڑی وارداتیں دو مسلح ڈاکو لاکھوں روپے لے آڑے تفصیلات کے مطابق ایک ہی دن میں ضلع حافظ آباد میں ڈکیتی کی تین بڑی وارداتیں دو مسلح ڈاکو تاجروں سے لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار جلال پور بھٹیاں پنڈی روڈ نواز اینڈ کو پر موٹر سائیکل سوار دوکاندار سے گن پوائنٹ پر 2لاکھ نقدی چھین کر فرار۔ سکھیکی شیخ عامر ٹریڈرز پر ڈکیتی کی واردات دومسلح ڈاکو پانچ لاکھ نقدی لوٹ کر فرار پنڈی بھٹیاں دو مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو چوہدری ناصر نیا سویرا کی دوکان سے بھی دو لاکھ روپے نقدی لے آڑے چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے دوکانداروں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ہذا کی پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش کا عمل شروع کر دیا۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ رات تو رات دن دیہاڑے بھی ہم اپنی دوکانوں پر بے خوف ہو کر کاروبار نہیں کرسکتے۔دوکانداروں نے چوری ڈی پی او حافظ آباد اور آئی جی پنجاب سے تحفظ اور ڈکیتوں کو جلد جلد گرفتار کرنے کی اپیل کی ہے۔(ڈاکترافتخار )

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ )پوری سندھ کی طرح خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے