جٹی پنڈ میں ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہے ہیں

صوبائی وزیر بلدیات Akbar Ayub Khan رہنما تحریک انصاف Yousaf Ayub Khan, سابق امیدوار صوبائی اسمبلی زولفقار احمد خان, اور وسیم گجر جٹی پنڈ میں ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں , صوبائی وزیر اکبر ایوب خان , رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان نے ڈیڑھ کروڑ کی لاگت سے پرومیکس روڈ سمیت تین کروڑ روپے کی سکیموں کا افتتاح کیا اور قبرستان اراضی کے لیے فنڈ اور جٹی پنڈ ہسپتال کو اپنے صوبائی سپیشل پروگرام میں شامل کرنے کا بھی اعلان کیا
(سید علی رضا شاہ)

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے