جڑانوالہ پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی گینگ گرفتار

جڑانوالہ: دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے گاڑیاں فروخت کرنے والے بین الاضلاعی گروہ کے سرغنہ کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیاگیا۔ ملزم سے برآمد ہونے والی6 کاروں میں2 عدد جی ایل آئی، ایک ہنڈا، ایک عدد ایکس ایل آئی، ایک عدد مزدا، ایک عدد ٹیوٹا کرولا شامل ہیں، جبکہ مقدمہ میں نامزد ملزم شاہ رسول کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے