حافظ آبادہائی وے پولیس کی کاروائی کے دوران 120شراب کی بوتلیںبرآمد ہوئی

حافظ آباد(آئی این این اے)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس جوریاں کی خفیہ معلومات پر بڑی کاروائی کے دوران چیکنگ ملزمان کے قبضہ سے برانڈ کوالٹی کی 120 شراب کی بوتلیں برآمد پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں کے انچارج مظفرعالم بھٹی ہمراہ غلام عباس اے ایس آئی وحید عباس ،عابد حسین، عمران اعظم، نوید اختر لنک موٹروے روڈ خانقاہ ڈوگراں حسین چوک پر پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں دوران گشت مشکوک گاڑی ایم ایل کے 33 ماڈل 2006 کمیرے جان کر رولہ کی جامعہ تلاشی کی تو گاڑی ایم ایل کے 33 ماڈل 2006 کمیرے سے بدنام زمانہ منشیات فروش سوار ملزمان سمیوئل ولد شریف مسیح سکنہ خانپورہ کسوکی روڈ سیف اللہ ولد بشیراحمد قوم شیخ سکنہ بھون کلاں ولایتی شراب 120 بوتل جبکہ کیش 3 لاکھ 40 ہزار برآمد کر لی

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے