خانپورمہرمیں پولیس اہلکاروں نے انسانیت کی اعلی مثال قائم کردی

( امجد علی ملک )تفصلات کے مطابق خانپورمہر کے قریبی چیک پوسٹ لونڈ بازار کے قریب دو موٹرسائکلوں میں آمنے سامنے تصادم ہوا تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد لونڈ بازار چیک پوسٹ پر تعنات پولیس اہلکاروں نے چوکی انچارج رفیق ابڑو کی سربراہی میں انسا نیت کی اعلی مثال قائم کردی لونڈبازار چیک پوسٹ کے پولیس اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری ہسپتال پہنچایا لونڈبازار پولیس کی اس اعلی عمل سے جانی نقصان نے بچا لیا جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے زخمیوں کا خانپورمہر کے تحصیل ہسپتال شیخ ہمدان بن محمد میں علاج ہے

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ )پوری سندھ کی طرح خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے