خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے جاری ہے
تفصیل کے مطابق 19سیپٹمبر پر نوشہروفروز میں حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی ہے تقریب کے دن قریب آتے ہی تیاریاں بہی عروج پر پہنچ گئی ہیں سندھ کے مختلف شہروں کراچی،سکہر،حیدرآباد،گھوٹکی،کندھ کوٹ،نوشہروفروز،خیرپور،دادو،سانگھڑ،کشمور،جیکب آباد،خانپورمہر اور سندھ کے دیگر چہوٹے بڑے شہروں میں آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے رہنماﺅں کی جانب سے اپنے علاقے کے معززین کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے چئیرمین محمد خان ملک صدر محب اللہ ملک اور سینئرنائب صدر ڈاکٹر محمد قاسم ملک کا کہنا تہا کے 19سیپٹمبر کا دن ملک برادری کے لئے اہم ترین دن ہے ہمارا خدمت سیاسی فرقے واریت فرق سے بالاتر ہے ہم اپنے ملک برادری کو تنہا نہیں چہوڑیں گے رہنماﺅں کا مزید کہنا تہا کے سندھ کے مظلوم ملک برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
(امجد علی ملک)

Check Also

خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ )پوری سندھ کی طرح خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے