خانپورمہر بمبلی مائینر نہر سے لاش برآمد

خانپورمہر بمبلی مائینر نہر سے لاش برآمد
دو دن قبل روشن ولد چنو کولھی نہر میں گر کر جانبحق ہو گیا تھ دو دن مسلسل تلاش کے بعد آج نعش کو نہر سے نکال دیا گیا نعش دو دن پرانی ہے نعش کو ایمبولینس کے ذریعے شیخ حمدان بن محمد ہسپتال منتقل کر دیا گیاپوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثاءکے حوالے کر دیا جائے گا، پولیس
( امجد علی ملک)

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے