خانپورمہر سے تعلق رکہنے والے دو نوجوان روڈ حادثے میں فوت ہوگئے

خانپورمہر
خانپورمہر سے تعلق رکہنے والے دو نوجوان نوشہروفیروز میں روڈ حادثے میں فوت ہوگئے
تفصیلات کے مطابق خانپورمہر سے تعلق رکہنے والے 18سالہ نوجوان جلال ملک اور محمدنواز مہر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس میں شرکت کرنے کے بعد بھٹ شاہ سے خانپورمہر آرہے تھے بوشہروفیروز کے قریب نورپیر میں حادثہ موٹرسائیکل اور کوچ میں آمنے سامنے پیش آیا حادثے کے نتیجے میں دونوں نوجوان جلال ملک اور محمد نواز مہر موقعے پر ہی جان بحق ہوگئے جان بحق ہونے والے نوجوانوں کی لاشوں کو نوشہروفیروز کے سول ہسپتال پہنچایا گیا
ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔(امجد علی ملک)

Check Also

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتارچارسدہ پولیس نے ڈھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے