خانپورمہر میں گھر کا اکلوتا سہارا خطرناک موذی مرض میں مبتلا

خانپورمہر: تفصیلات کے مطابق خانپورکا رہائشی ابراہیم میرانی جوکہ روزی روٹی کماکر اپنے بچوں کا پیٹ پالتاتھالیکن خطرناک مرض لگنے کی وجہ سے ابراہیم میرانی بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑرہا ہے۔ کینسر کے موذی مرض نے ابراہیم میرانی کے سارے خاندان کو فاقوں پر مجبور کردیا۔

ابراہیم میرانی نے بتایا کہ مجھے کینسر ہوگیامیرے پاس جو بھی رقم تھی میں نے اپنے علاج پر خرچ کردی لیکن میری طبیعت دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے، متاثرہ مریض نے وزیراعلیٰ سندھ اور اپنے منتخب نمائندوں سے اپنے علاج کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Check Also

خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی کی زمین پرپٹواری نے کیا قبضہ

خیرپورناتھن شاہ۔(محمد حسن کہوسہ)خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی سینٹر پر پہنچ کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے