خانپورمہر نائٹ ٹورنامنٹ کی فائنل الحبیب ٹیم نے اپنے نام کرلیا

خانپورمہر قائم خان میموریل نائٹ ٹورنامنٹ کی فائنل الحبیب ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔
تفصیل کے مطابق خانپورمہر کے قریبی گاوں سونو پتافی میں نائٹ ٹورنامنٹ فا ئنل میچ سخت مقابلے کے بعد الحبیب ٹیم الکریم ٹیم کو شکست دے دی ،الحبیب ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلا کیا جوکے درست ثابت ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الکریم ٹیم نے مقررہ چھ اوورزمیں 59 رنز کیے جس کے بعد جوابی بیٹنگ میں الحبیب کی ٹیم نے آخری اوور 60اسکور کاحدف پورا کرلیاتماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی مہمان خاص سردار ممتاز خان پتافی کے صاحبزادے اظہر خان نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور کیش انعام دیا اس موقعے پرمیرموڑ پولیس چوکی انچارج ضمیر لاکہو،دادن خان پتافی،فتح خان،شاھ عالم خان اور دوسرے سارے معززین موجود تھے (امجد علی ملک)

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے