خانپور جولیاں میں دکان میں آگ لگ گئی

ہری پور: (سید علی رضا شاہ) خانپور جولیاں موڑ کے قریب موبائل کی دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے ماہر فائیر فائٹرز کی ٹیم خانپور22 اسٹیشن سے جائے حادثہ پر پہنچ گئی، ریسکیو کی ٹیم نے پیشہ وارانہ انداز میں مختصر وقت میں آگ پر قابو پالیا اور دکان کو بڑے نقصان سے بچالیا جس پر دکان کے مالک محمد محسن سے ریسکیو کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے