خانپور کے مقام پر1 شخص ڈوب کر جاں بحق

ہری پور: خانپور اسپل وے کے مقام پر28 سالہ احتشام الحق سکنہ اٹک کا رہائشی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کو حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ احتشام الحق کو پہلے ہی مقامی لوگوں کی جانب سے پانی سے نکال لیاگیا تھا۔ ریسکیو کی کوششوں کے باوجود بھی احتشام الحق زندگی کی بازی ہار گیا۔ احتشام الحق اپنے دوستوں کیساتھ تفریح کیلئے آیا تھا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے