خواتین کی مدد سے موٹرسائیکلیں چوری کرنیوالے گینگ کا انکشاف

گوجرانوالہ: علی رضا موٹرسائیکل چورگینگ کے تین ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، گینگ کے ممبران گوجرانوالہ سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے فیصل آباد اور ننکانہ میں فروخت کرتے تھے، موٹرسائیکل چوری کرنیوالے2 ملزم جبکہ خریدنے والے کو بھی ننکانہ سے گرفتار کرلیاگیا، ملزمان ماسٹر چابی کی مدد سے موٹرسائیکل چوری کرتے اور خاتون کی مدد سے دوسرے اضلاع لے جاتے، ملزمان گینگ میں شامل خواتین کو3 ہزار سے5 ہزار دیتے تھے، ملزمان کے قبضے سے5 لاکھ نقدی اور6 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ڈی ایس پی میاں توصیف نے کہا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے