خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے

خیرپورناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ )
پوری سندھ کی طرح خیرپورناتھن شاہ میں بھی احساس کفالت رجسٹریشن پروگرام جاری ہے پروگرام میں کوئی بھی سھولیات نہ ہونے کی وجہ سے دور دور سے آئی خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انتظامیہ گہری نیند میں سورہی ہے میہڑ اور دیگر شہروں میں یوسی پر یو سی وائس رجسٹریشن کیا جا رہا ہے لیکن خیرپورناتھن شاہ واحد تحصیل ہے جس میں پوری تحصیل کے لوگوں کا رجسٹریشن ایک ہی سینٹر پہ کیا جاتا ہے انتظامیہ کی جانب کوئی بھی اچھے اقدامات اور انتظامیات مکمل نہ کئے گئی مختیار کار خیرپورناتھن شاہ صرف فوٹو سیکشن میں لگے ہوئے تصویرکی طرح ہے گرمی کی وجہ سے کچھ خواتین بیہوش احساس کفالت سینٹر میں نہ تو پینے کا پانی ہے نہ دھوپ سے بچنے کیلئے کوئی انتظامات میں سہولیات کی کمی خواتین اور چھوٹے بچے درخت کے نیچے بیٹھنے پر مجبور سارا دن دھوپ اور پیاس میں بیٹھے بیٹھے شام کو اپنے گھر خالی ہاتھ روانہ ہونے پر مجبور ہم اعلی احکام سے گزارش کرتیں ہیں کہ فوری نوٹیس لے کر سہولیات فراہم کی جائیں پروگرام کیلئے یوسی وائس رجسٹریشن سینٹر قائم کئے جائیں

Check Also

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتار

چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب قتل کیس کا معمہ حل۔ ملزم گرفتارچارسدہ پولیس نے ڈھائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے