خیرپورناتھن شاہ کی پولیس کا کریک ڈاﺅن سرچ آپریشن ہوٹلوں میں چڑہائی

خیرپورناتھن شاہ۔(محمد حسن کہوسہ) خیرپورناتھن شاہ کی پولیس کا کریک ڈاﺅن سرچ آپریشن ہوٹلوں میں چڑہائی
خیرپورناتھن شاہ ڈی ایس پی پیربخش چانڈیو اور ایس ایچ او غلام حیدر پنھور کے اور دیگر پولیس کی سات موبائلوں کے سات بھڑتے جرم روکنے کےلئے پولیس کا امن امان کے خاطر شہر اور شہر کے ارد گرد نوائی گاﺅں کے مختلف اسٹاپوں گوزو بگ برڑا۔ پیجاھو چنڈن اور دیگر علائقوں کے ہو ٹلوں پر شک کے مطابق کریک ڈاﺅن سرچ آپریشن پولیس کا شق کے تحت تلاشی کی دوران شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد کچھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ڈی ایس پی خیرپور ناتھن شاہ کے بہٹائی میڈیا سینٹر کے صحافیوں کو بتایا کہ تحصیل میں امن امان کو نظر میں رکہتے ہوئے کجھ لوگوں کو شک کے بنیاد پر گرفتار کیا ہے جانچ پرتال کے بعد چھوڑا جائے گا ڈی ایس پی کے این شاہ پیربخش چانڈیو نے مزید کہا کہ خیرپورناتھن شاہ امن امان بحال کرنا پولیس کا فرض ہے ملزم چاہے کتنا ہی بااثر اور طاقتور کیوں نہ ہوں لیکن ہم ان کو کیفر کردار پر پہنچا کر رہیں گے اور اس شہر کا امن امان بحال کریںگے

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے