خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی کی زمین پرپٹواری نے کیا قبضہ

خیرپورناتھن شاہ۔(محمد حسن کہوسہ)
خیرپورناتھن شاہ کے صحافی محمد حسن کھوسو بھٹائی سینٹر پر پہنچ کر بتایا کہ میری زرعی زمین سروی نمبر 21دیھ کولاچی تحصیل میہڑ میں ہماری زمین کے کاتےکو پٹواری افضل چانڈیو نے رشوت لے کر تبدیل کیا ہے جو زمین پٹواری افضل چانڈیو کے سائن سے ترقیاتی بینک میہڑ میں ہم نے گروی تاریخ 7۔ 2 ۔1995 رکہی تھی ۔اس زمین کو تاریخ .17.1 2020 کو ہم نے زریعے بینک میہڑ سے آزاد کروا کے لیٹر بھی لیا ہے مختیاکار اور پٹواری میہڑ نے بھی 17 .1 .2020کو آزاد کیا مائکرو فلیمنگ بورڈ آف روینیو حیدرآباد جہاں پر آج بھی ہماراکھاتہ موجود ہے مختیار کار نے کھاتہ دوسروں کے نام تاریخ 12 3 1995کو بتا رہا ہے جو کہ سراسر جعلی ہے گروی بھی افضل چانڈیو کے سائن سے کیا اورگروی کھا تہ بعد افضل چانڈیو نے رشوت لے کر دوسروں کے نام کیا ہے میہڑ کے مختیار کار اور عبدالمجید سومرو رشوت نا دینے پر بہانا کر کے آفیس کا چکر لگواتا ہے میرا مطالبہ ہے بھادر افسر شاھ زمان کھڑو ڈی سی دادو سے کہ میری زمین کے نوٹیس لیکر زمین کا اصل کھا تہ مالک مراد علی ولد ماکوڑو کھوسو کے نام کریں اور ہماری بیچینی دور کریں

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے