خیرپورنا تھن شاہ میں سنی کاﺅنسل کی مولانا عجیب الرحمن کے ہمراہ ریلی نکالی گئی

خیرپورناتھن شا ہ :(محمد حسن کہوسہ)
خیرپورناتھن شاہ سنی کاﺅنسل کی طرف سے مسجد علی المرتضی رضیہ سے مولانا عجیب الرحمن قریشی کے ہمراہ ریلی نکالی گئی ریلی میں شریک مولانا عجیب الرحمن اور دیگرنے خطاب کرتے مزید کہا کہ اصحابہ اکرام کی توہین کرنے والوں کو گرفتار کر کے قانونے کاروائی کی جائے اصحابہ اکرام کی توہین سے ہماری دل آزاری کی گئی ہے کیوں کہ اصحابہ اکرام ہمارے جز ہے ہمیں پورا دین اصحابہ اکرام کے زریعے ملا ہے اصحابہ اکرام کی گستاخی کرنے والوں کو اگر گرفتار نہ کیا گیا تو یہ احتجاج مزید بڑھایا جائے گا

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے