خیرپورناتھن شاہ میں پانی نہ ملنے کی وجہ سے ریلی نکالی گئی

خیرپوریناتھن شاہ (محمد حسن کہوسہ) خیرپورناتھن شاہ پبلک ہیلتھ کی جانب سے کرپٹ ایس ڈی او سکندر پنھور کی نااہلی اور لاپرواہی کے خلاف یوتھ رائٹس فورم کی این شاہ کے صدر ایاز برڑو اور عبید چانڈیو وکیل وزیر علی لاکیر امین مشوری وکیل فیاض برڑو شہری اتحاد کے صدر حافظ امین جمالی بار ایسوسیئشن کے صدر شعبان ملاح عوامی جمہوری پارٹی کے سربراہ ولیک اسحاق گاڈھی عوامی پوریت کے سربراہ سومر چانڈیو اور دیگر شہری بھی شامل تھے شہریوں۔ کہ جانب پانی ناہی چھو بھلا کربلا کربلا پانی دو کے زوردار نارے جانب سے کمیونٹی سینٹر سے مین اسٹاپ تک ریلی نکالی گئی اور مظاہر ہ کیا گیا سربراہوں نے کہا کہ واٹر سپلائی اسکیم مکمل ناکارہ ہے بدقسمتی سے پبلک ہیلتھ کی جانب سے لوحوں تک پانی نہیںپہچایا جاتا ہیں سخت پریشان ہیں ایس ڈی او سکندر کو جلدی ہٹا یا جائے لوگوں نے مزہد کہا کہ مدینہ کالونی شہباز کالونی سومرا محلہ برڑا محلہ بگھیا محلہ رحمت اللہ کالونی یقین شاھ محلہ گولیمارکالونی اور مزید کالونیوں میں واٹرسپلائی کا پانی نہیں پہنچ سکتا کروڑوں کی بجٹ سے تعمیر واٹر سپلائی اسکیم تباہ ہوئی ہے کرپشن کی آڑ میں چلی گئی شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ایس ڈی او سکندر پنھور 3 دن میں فوری طور ہٹا یا جائے ورنہ ہم بھو ک ہڑ تال کریں گے

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے