خیر پور ناتھن کی پولیس کا امن وامان کو برقراررکھنےکیلئےآپریشن

محمد حسن کھوسہ ۔ خیر پور ناتھن کی پولیس کا امن امان کی بحالی کے ایس ایچ او غلام حیدر پنھورکا پولیس کی بڑی نفری کے ہمراہ شہر کے سیتا روڈ مین اسٹاپ جڑیل شاہ کے مین چوک کے ہوٹلوں میں بیتھے ہر ایک شخص کی تلاشی لی اور موٹر سائیکل کے کاغزات بھی چیک کیئے ایس ایچ او نے بہٹائی میڈیا سینٹر کے صحافی کے سوال پہ مزید کہا کہ شہر کے امن و امان کی بحالی کے خاطر ہوٹلوں پہ جاکے ہر ایک شخص سے تلاشی لی اور شک کے بنیاد پہ دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور ان سے جاچ پڑتال کریں گے ایس ایچ او غلام حیدر نے مزید کہا یہ چوروں اور ڈاکﺅں کو کیفر کردار تک پہچا کر دم لیں گے شہریوں کی جان اور امن امان کے ہم زمیوار ہیں اور اپنا یہ فرض ایمانداری سے نبھاتا رہوں گا۔

Check Also

تھانہ ریتی انسپکٹر سنوکر پہ جوا کھیلتے ہوئے 3 ملزمان کو سامان سمیت گرفتار کر لیا

گھوٹکی۔ایس ایس پی گھوٹکی جناب عمرطفیل صاحب کی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جواریوں و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے