دادو کی تحصیل میہڑ میں ڈاکیتی کی واردات

دادو کے تحصیل میہڑ ۔(محمد حسن کھوسہ )
میہڑشہر کا امن تبام پولیس خاموش
خیرپورناتھن شاہ کے مکین بینک ملازم سے ڈاکوں نے میہڑ ہائی اسکول 2 کے سامنے روڈ پر زبردستی ڈکیتی بینک ملازم اکرام شیخ اور وسیم شیخ سے نامعلوم ڈاکوں نے ہتھیاروں کے زور سے زبردستی 70 CD موٹرسائیکل دو لاکھ نقد کیش دو موبائل فون لوٹ کر آسانی سے فرار میہڑ کے پولیس ناکام تماشائی شہر کا امن تباہ بپاریوں اور شہریوں میں غصے کی لہربرپا دوسری جانب متاثروں نے مطالبا کیا ہے اعلی حکام اور پولیس سے خیرپور ناتھن شاہ کے مکینوں نے بینک مینجر اکرام شیخ وسیم شیخ اور شہریوں کا پولیس سے لوئی ہوئی رقم موٹر سائیلکل اور موبائل فون واپس دلوانے کا مطالبہ
دوسری صورت میں احتجاج کرنے پر مجبور ہوگے

Check Also

بھیڑ پور میں سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی مالی خوردبرد کا انکشاف

تحصیل بھیرہ کے قصبہ رکھ بھیڑ پور میں سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی بےضابطگیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے