دیوار گرنے سے سرپرگہری چوٹ آنے سے ایک شخص جاں بحق

سیالکوٹ: علاقہ ڈالو والی میں کام کرتے ہوئے دیوار گرنے سے سرپرگہری چوٹ آنے کی وجہ سے75 سالہ فتح محمد جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ سی پی آر کرتے ہوئے جان بچانے کی کوشش کی پر جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو نے لاش لواحقین کے سپرد کردی۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے