رجانہ روڈ پر تیزرفتار موٹرسائیکل کی ٹریکٹر سے ٹکر،ایک جاں بحق، دوشدیدزخمی

کمالیہ: رجانہ روڈ پر فیسکو دفاتر کے قریب تیزرفتار موٹرسائیکل سڑک کنارے کھڑے ٹریکٹر ٹرالی کے پیچھے سے جاٹکرایا، موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ ایک اور بچی شدید زخمی ہیں، بچی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے