سب انسپکٹر غلام مرتضیٰ کی منشیات فروشوں کیخلاف دبنگ کارروائی

سیالکوٹ: تفصیلات کے مطابق تھانہ مرادپور پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلامرتضیٰ گھمن نے ڈی پی او سیالکوٹ مستنصر فیروز اعوان اور ایس ایچ او تھانہ مرادپور ملک ندیم کی رہنمائی میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالوکیل کو گرفتار، ملزم کے قبضہ سے2 کلو350 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، غلام مرتضیٰ گھمن کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ پولیس ضلع بھر سے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں میں مصروف ہے، عوام پولیس سے تعاون کریں تاکہ منشیات فروشی لعنت کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔

Check Also

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

بھیرہبسرگودھا:تھانہ بھلوالسرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے