سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری
عمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا ہزاروں مظاہرین شاہراہ دستور پر موجود ہیں ، اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں لیکن میڈیا کی خاموشی افسوس ناک ہے۔ پچھلے دنوں ریاستی سرپرستی میں پاکستانی ہندو برادری کے چند لوگوں کا احتجاج ہوا تھا جس کو دن رات میڈیا نے کوریج دی تھی۔ لیکن آج اپنے جائز مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے ملک بھر سے آئے ہوئے تمام سرکاری ملازمین کو میڈیا کوریج نہ دینا انتہائی افسوسناک ہے ہم اس پرمیڈیامالکان سے بھرپور احتجاج کرتے ہیں۔ (ا مین مغل )

Check Also

ٹی ٹی سی کالج ڈہرکی نہ کھلنے پر طالب علموں کا احتجاجی مظاہرہ

گھوٹکیملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنے کے باوجود بھی تاحال ٹی ٹی سی کالج ڈہرکی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے