سیالکوٹ روڈ پر مالی پورسٹاپ پر دوموٹرسائیکلوں میں تصادم

پسرور: تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ روڈ مالی پور سٹاپ پر دوموٹرسائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں20 سالہ یونس اور اس کی والدہ63 سالہ نسیم اور نعیم شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Check Also

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے