سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی

مریدکے نارنگ منڈی کوٹ مولچند ریلوے اسٹیشن کے قریب سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لاثانی ایکسپریس خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی جس کے بعد ڈراییور نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ریلوے زرایع کے مطابق ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں اور جلد ٹرین کو کلیر کر کے لاہور روانہ کر دیا جاے گا

Check Also

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری د و سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاریعمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے